کھیل میں سیاست لانا بھارت کواب مہنگا پڑرہاہے بنگلہ دیشی ویمنز نے ٹیم بھارتی ویمنز ٹیم کو اوقات یاد دلا دی
رات کو ون ڈے ورلڈکپ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ویمنز ٹیم کے کپتان نے ٹاس کے وقت جب بھارتی ٹیم کی کپتان نے ہاتھ آگے بڑھا کر ملانے کی کوشش کی تو بنگلہ دیشی کپتان نے منہ دوسری طرف کرکے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا ہے جس پر پوری بھارتی میڈیا میں آگ لگی ہوئی ہے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے بنگلہ دیش یہ سب کچھ پاکستان کے کہنے پر کررہاہے اس پہلے بنگلہ دیش نے اپنے مردوں کی ٹیم کو بھارت میں جاکر ٹی 20سیریز کھیلنے سے منع کیا تھا


0 Comments