محمد یوسف جیسا عظیم کھلاڑی اور کوچ بھی محمد رضوان کی بیٹنگ ٹیکنیک میں تبدیلی نہیں لا سکا
محمد یوسف جیسا عظیم کھلاڑی اور کوچ اس کی بیٹنگ ٹیکنیک میں تبدیلی نہیں لا سکا تو اپ خود سوچ لیں یہ
بال کر رہا ہے ۔حتی کہ ہر سپنر کو بھی شین وارن اور مرلی دھرن سمجھ کر کھیلتا ہے ۔اس کا مطلب ہے کہ اس
کی ٹیکنیک میں بہت زیادہ خرابی ہے اسے چاہیے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تختہ مشق نہ بنائے بلکہ ڈومیسٹک
کرکٹ میں واپس جا کر اپنی ٹیکنیک کو بہتر بنائے .اس کی بہت زیادہ ڈاٹس بال کھیلنے کی وجہ سے باقی
کھلاڑیوں پر پریشر ا جاتا ہے اور بعض اوقات وہ تیز کھیلنے کے چکر میں اؤٹ ہو جاتے ہیں اور الزام بھی ان
پر اتا ہے کہ وہ جلدی اؤٹ ہو گئے ہیں لیکن اؤٹ ہونے کی سب سے بڑی وجہ کپتان رضوان صاحب ہوتے ہیں
اور جانے انجانے میں یہ ایک بہترین ٹیکنیک کے مالک بابر کی بیٹنگ کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے دراصل بابر
نیچے کھیلنے والا پلیئر ہے اور جب دوسری طرف سے بہت زیادہ بالز ڈاٹس ہو جاتی ہیں تو وہ بعض اوقات
چھکا لگانے کے چکر میں اؤٹ ہو جاتا ہے اور اس پر الزام ا جاتا ہے کہ وہ جلدی اؤٹ ہو گیا ہے جبکہ اؤٹ
ہونے کی سب سے بڑی وجہ کپتان رضوان ہوتا ہے جب تک اس بندے کو کپتانی سے نہیں ہٹایا جائے گا اور نہ
ہی ڈراپ کیا جائے گا ٹیم بارتی بھی رہے گی اور شائقین کرکٹ مایوس بھی ہوتے رہیں گے

0 Comments